• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

کابل :افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 6, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
کابل :افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں  طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل ( نمائندہ خصوصی )
افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس اگست میں یہ کہتے ہوئے لگائی تھی کہ وزارت اعلیٰ تعلیم جامعات میں ماحول کو خواتین کے لیے شرعی احکامات اور افغان تہذیب کے مطابق ڈھال کر محفوظ بنانے پر کام کر رہے ہیں جس کے بعد پابندی ہٹالی جائے گی۔
تاہم یہ امید بندھ گئی تھی کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جب جامعات کھلیں گی تو طالبات کو تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی جائے گی لیکن آج یونیورسیٹیز کھلنے پر طالبات کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
جامعات کے مرکزی دروازے پر سیکیورٹی پر مامور طالبان اہلکاروں نے یونیورسٹیز پہنچنے والی طالبات واپس جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تاحال پابندی برقرار ہیں جب پابندی اُٹھائے جانے کا اعلان ہوگا تب یونیورسٹی میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔یاد رہے کہ طالبان حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے زیادہ تر یونیورسٹیوں میں پہلے ہی صنفی طور پر الگ الگ داخلے اور کلاس رومز متعارف کرائے تھے اور ساتھ ہی ساتھ خواتین کو صرف خواتین پروفیسرز یا بوڑھے مردوں کے ذریعہ پڑھانے کی اجازت دی گئی تھی۔دریں اثناء عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق
افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگادی ان حکومتی ہدایات پر عمل کے باوجود طالبان نے گزشتہ برس کے وسط میں پابندی عائد کردی تھی تاہم کئی طالبان حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کی تعلیم پر پابندی عارضی ہے اور یہ جلد کھل دیے جائیں گے۔دوسری جانب کچھ طالبان حکام کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ طالبان کے امیر ہیبۃ اللہ اخوندزادہ کو مشورہ دینے والے انتہائی قدامت پسند علماء خواتین کے لیے جدید تعلیم کے بارے میں گہرے شکوک رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ اگست 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد طالبان نے خواتین کی ملازمتوں، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں اور نامحرم کے بغیر سفر پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کے باعث تاحال کسی ملک نے طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کی عوام نے پی ٹی آئی کو بری طرح مسترد کردیا ہے۔سازش کے تحت کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سعید غنی

اگلی پوسٹ

عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے،حکومت مکمل گھبرا چکی ہے۔ فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے،حکومت مکمل گھبرا چکی ہے۔ فواد چوہدری

عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے،حکومت مکمل گھبرا چکی ہے۔ فواد چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper