• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ترکی اور شام کی مدد کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز یورپی یونین نے ترکی اور شام کی مدد کے لیے کارروائیاں شروع کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ترکی اور شام کی مدد کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز یورپی یونین نے ترکی اور شام کی مدد کے لیے کارروائیاں شروع کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن /برسلز (نیٹ نیوز )ترکی اور شام کی مدد کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز کر دی گئیں اس ضمن میں وائٹ ہاو¿س نے کہا کہ اس نے ترک حکام سے رابطہ قائم کیا ہے اور ہر طرح کی مدد کی پیشکش کی ہے۔فوجی اتحاد نیٹو نے کہا کہ وہ اپنے رکن ملک ترکی میں متاثرین کی مدد کے لیے متحرک ہو چکا ہے۔یورپی یونین نے ترکی اور شام کی مدد کے لیے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔شام کے فلاحی ادارے وائٹ ہیلمٹس نے کہا کہ ملک میں امدادی سرگرمیوں کے لیے عالمی مدد کی فوری طور پر ضرورت ہے۔نیدر لینڈز کے وزیر اعظم مارک روتہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈچ امدادی ٹیمیں ترکی اور شام میں متاثرین کی مدد کے لیے جلد پہنچ جائیں گی۔انھوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں ترک صدر سے ہمدردی ظاہر کی اور کہا کہ ہم اس سنگین قدرتی آفت کے تمام متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ادھر یونان کے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بھی متاثرین کے لیے فوراً وسائل روانہ کر رہے ہیں۔سربیا اور سویڈن کے رہنماوں نے بھی زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں تک مدد اور امدادی سامان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے کہاکہ برطانیہ ہر طرح سے مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے کہا کہ ان کا ملک ’ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں تک امداد پہنچائے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا ترکیہ اور شام میں زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور ہماریاں ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت صدر علوی پاکستان اپنے برادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا،ترکیہ نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر اعظم ، وزراء

اگلی پوسٹ

سانحہ پولیس لائنز دھماکہ :سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے نیٹ ورک تک پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ پولیس لائنز دھماکہ :سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے نیٹ ورک تک پہنچ گئے

سانحہ پولیس لائنز دھماکہ :سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے نیٹ ورک تک پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper