• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت،ہزاروں نوجوان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت،ہزاروں نوجوان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

Afghan Taliban's acting Minister of Defense Mullah Mohammad Yaqoob attends the first-anniversary ceremony of the takeover of Kabul by the Taliban in Kabul, Afghanistan, August 15, 2022. REUTERS/Ali Khara

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈیسک):افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آ گئی، ہزاروں نوجوان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ساتھ حالیہ دنوں میں مسلح مخالف گروپس کی جھڑپوں نے رجیم کے افغانستان پرمکمل کنٹرول کے دعوؤں کا پول کھول دیا ۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ طالبان رجیم کے

خلاف افغان نوجوانوں کی بڑی تعدادان کے ساتھ شمولیت اختیارکررہی ہے ۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف )کےدعوے کے مطابق بدخشاں، بلخ، پنج شیرسمیت مختلف علاقوں سے 2ہزار سے زائد نوجوان مزاحمتی تنظیموں میں شامل ہوچکے ہیں، بدخشاں وطن کے حقیقی فرزندوں کے ہاتھوں میں جا رہا ہے۔دوسری جانب افغان صحافی عثمان بازگر کے مطابق فریڈم فرنٹ نے زیباک میں طالبان کی چوکی پر قبضے کا اعلان کردیا۔ سابق افغان سفارتکار فیاض غیاثی نےافغان طالبان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں آزادی کوکچل دیاگیا تاہم بدخشاں سمیت شمالی وشمال مشرقی صوبے طالبان سے آزاد کرائے جائیں گے، افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں عسکری جھڑپوں اورطالبان مخالف گروپس کی پیش قدمی نےرجیم کے امن واستحکام کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے، ان کا ایجنڈا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے، ان کا ایجنڈا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں پرامن اور شفاف انتخابات ہضم نہیں ہوئے، ان کا ایجنڈا کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے جس میں ناکامی ان کا مقدر ہوگی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper