• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

جاپان ، کماموٹو پریفیکچر میں 7.1 شدت کے زلزلے سے تباہی ، ہزاروں گھروں کو بجلی کی فراہمی اور ٹرین سروس معطل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جاپان ، کماموٹو پریفیکچر میں 7.1 شدت کے زلزلے سے تباہی ، ہزاروں گھروں کو بجلی کی فراہمی اور ٹرین سروس معطل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوکیو۔(نمائندہ خصوصی):جاپان کے جنوبی پریفیکچر کماموٹو میں 7.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس سے ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ، ٹرین سروس معطل ہو گئی اور سونامی اور آفٹر شاکس کی وارننگ جاری کردی گئی تاہم سونامی کی وارننگ میں بعد ازاں نرمی کر دی گئی ۔رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے کہا کہ زلزلے کے بعد متعدد زخمیوں، عمارتوں کے منہدم ہونے اور آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سونی اور ٹی ایس ایم سی سمیت دنیا کی سب سے بڑی کنٹریکٹ چپ میکر کمپنیوں کے پلانٹ واقع ہیں۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی کیوشو جزیرے پر واقع کماموٹو، ناگاساکی، کاگوشیما، فوکوکا، ساگا، اویٹا اور میازاکی پریفیکچرز کے لیے زلزلے کی وارننگ جاری کی گئی تھی اور زلزلے کے بعد ایک میٹر بلند لہر کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کی وارننگ بھی جاری کی گئی تھی تاہم زلزلے کے دو گھنٹے بعد جب سونامی کی کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی تو ایجنسی کی ویب سائٹ سے الرٹ ہٹا دیا گیا ۔ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ ابھی تک سونامی کی کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی ہے اس وجہ سے ہم مستقبل میں سطح سمندر کے حالات کے لحاظ سے سونامی کی ایڈوائزری کو نسبتاً ابتدائی مرحلے پر اٹھانے کی امید کرتے ہیں ۔جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے کہا کہ زلزلے کے بعد متعدد زخمیوں، عمارتوں کے منہدم ہونے اور آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تک زخمیوں اور املاک کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے ، آگ لگنے ، سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچنے اور عمارتیں گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ کیوشو الیکٹرک پاور نے کہا کہ زلزلے کے نتیجے میں تقریباً 40 ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے جبکہ ریلوے کمپنی جے آر کیوشو نے کہا کہ اس نے اپنی تیز رفتار بلٹ ٹرینوں سمیت دیگر سروسز معطل کر دی ہیں۔جاپان کی نیوکلیئر ریگولیشن اتھارٹی نے کہا کہ علاقے میں جوہری پاور سٹیشنوں میں کوئی بے ضابطگی کی اطلاع نہیں ہے۔

پچھلی پوسٹ

آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کیا، دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

اگلی پوسٹ

این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی  کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper