• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے شہداکی تعداد 73 ہزار 74 ہو گئی، حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2026
in Uncategorized, انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے شہداکی تعداد 73 ہزار 74 ہو گئی، حکام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک):غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد73 ہزار 74 ہوگئی ہے، ایک لاکھ 73 ہزار 537 افراد زخمی ہیں۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق غزہ کی مقامی صحت حکام نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں کے باعث 24 گھنٹوں میں غزہ کےہسپتالوں میں چار شہداکی لاشیں لائی گئیں، جن میں سے دو افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں، جبکہ 12 زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیا۔صحت حکام نے بتایا کہ گزشتہ سال 11 اکتوبر سے نافذ جنگ بندی کے بعد اب تک ایک ہزار 59 فلسطینی شہید اور 3 ہزار 429 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 788 لاشیں بھی مختلف علاقوں سے برآمد کی جا چکی ہیں۔حکام نے کہا کہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں، تاہم ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں مسلسل حملوں اور دشوار حالات کے باعث ان تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ہاکس بے ہٹ پر پیٹرول پمپ بنے گا،KMC اور کمپنی کے درمیان معاہدہ طے،چالان جاری نہ ہوسکا

اگلی پوسٹ

امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں طویل اور خطرناک ہیٹ ویو جاری ، نیویارک میں ہزاروں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں طویل اور خطرناک ہیٹ ویو جاری ، نیویارک میں ہزاروں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل

امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں طویل اور خطرناک ہیٹ ویو جاری ، نیویارک میں ہزاروں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper