• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اگر ڈیل نہ کرتے تو آبنائے ہرمز نہ کھلتی اور بمباری ہفتوں یا مہینوں چلتی رہتی،مذاکرات کے لیے پاکستان اور قطر نے بہت کام کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اگر ڈیل نہ کرتے تو آبنائے ہرمز نہ کھلتی اور بمباری ہفتوں یا مہینوں چلتی رہتی،مذاکرات کے لیے پاکستان اور قطر نے بہت کام کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایوین لس بینز(انٹرنیشنل ڈیسک):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ڈیل ہوگئی ہے اور تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں،آبنائے ہرمز کھلنے جارہی ہے، اگر ڈیل نہ کرتے تو آبنائے ہرمز نہ کھلتی اور بمباری ہفتوں یا مہینوں چل سکتی تھی، مذاکرات کے لیے پاکستان اور قطر نے بہت کام کیا، معاہدے سے پورے مشرق وسطیٰ میں امن آئے گا،میں جنگ جاری رکھ سکتا تھا لیکن میں پوری دنیا میں کساد بازاری نہیں چاہتا، جیسے ہی ہم امن کی بات کرتے ہیں اسٹاک مارکیٹ راکٹ کی طرح اوپر جاتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران راضی ہے کہ وہ جوہری ہتھیار نہ بنائے گا نہ حاصل کرے گا، ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک کر پوری دنیا کو تباہی سے بچایا ہے، جوہری ذخائر سے متعلق تکنیکی بات چیت بھی جلد شروع ہوجائے گی، ہم ایران سے افزودہ جوہری مواد نکال کر ناکارہ بنائیں گے۔ ایران کی تعمیرِ نو کے لئے فنڈز اُسی صورت ملیں گے جب وہ درست اقدامات کرے گا۔ ایران کو جنگ سے 2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، ایران کو سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پڑوسی ممالک یا کچھ اور لوگ اس مد میں مدد کرسکتے ہیں۔ ایران کی نئی قیادت زیادہ سمجھدارہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں جی سیون اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو اس پر دوبارہ بمباری کی جا سکتی ہے۔اگر ایران نے ’خود کو قابو میں نہ رکھا تو اسے دوبارہ حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔ امریکہ ایران کو کوئی رقم فراہم نہیں کرے گا۔ آئندہ مذاکرات میں خلیجی ممالک بھی شامل ہوں گے اور بات چیت کا مرکز ایران کے ’روایتی بیلسٹک میزائل‘ سمیت ’غیر جوہری امور‘ ہوں گے ۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی بحریہ اور فضائیہ سب تباہ ہوچکی ہے، ایران کی قیادت ختم ہوچکی، ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے۔ جی سیون ممالک سے ایران معاہدے کی تفصیلات پر بات کی ہے، جی سیون ممالک بہت خوش ہیں کہ ہم نے ایران سے معاہدہ کر لیا ہے،کسی ایک ملک نے بھی بمباری جاری رکھنے کا نہیں کہا۔امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے حوالے سے کہا کہ نیتن یاہو سے لبنان کے معاملے پر اختلاف ہے۔نیتن یاہو بعض اوقات کچھ جذباتی ہوجاتا ہے۔ مفاہمتی یادداشت کی ایک کاپی اسرائیل کو بھیجی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی۔۔۔۔۔!!!

اگلی پوسٹ

بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی

بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper