• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا کا ایران میں تنصیبات پر حملہ، جوابی کارروائی میں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا کا ایران میں تنصیبات پر حملہ، جوابی کارروائی میں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ۔تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جبکہ پاسداران انقلاب نے امریکی حملے کے جواب میں خطے میں موجود امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔امریکی سینٹ کام نے کہاہے کہ امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی ۔امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز اور خلیجی ممالک کی طرف داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو روکا، حملے میں کسی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہازوں کی موجودگی پروارننگ فائر کیے گئے تھے ۔ایرانی پاسداران انقلاب کا کہناہے کہ امریکی حملے کے جواب میں خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جبکہ 4 ٹینکروں پر فائرنگ کی جو بغیر اجازت آبنائے ہرمزعبور کرنے کی کوشش کررہےتھے۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کردی جائے گی، آبنائے ہرمز کی مکمل بندش کا ذمہ دار امریکا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

سمہ سٹہ میں تیزاب گردی۔25 سالہ خاتون پر تیزاب پھنکنے والا ملزم فرارسمہ سٹہ( نمائندہ خصوصی) بہاولپور کے علاقہ سمہ سٹہ میں 25 سالہ خاتون پر تیزاب گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا بہاول پور تھانہ سمہ سٹہ کی حدود بستی کچی واہ میں نامعلوم شخص رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا ۔ اور گھر سوئی ہوئی 25 سالہ خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون کا 40 فیصد جسم جھلس گیا، ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرہ خاتون کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاول پور میں منتقل کر دیا گیا زرائع کے مطابق تیزاب گرنے سے متاثرہ خاتون کی دائیں ٹانگ، دایاں بازو، ماتھا اور سر کے بال بھی شدید متاثر ہوٸے

اگلی پوسٹ

تیل کی مارکیٹ میں تعاون پر سعودی عرب کے شکر گزار ہیں: روسی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تیل کی مارکیٹ میں تعاون پر سعودی عرب کے شکر گزار ہیں: روسی صدر

تیل کی مارکیٹ میں تعاون پر سعودی عرب کے شکر گزار ہیں: روسی صدر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper