• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

مودی سے سوال کرنے والی ناروے کی صحافی کا سوشل میڈیا اکائونٹ معطل، نریندر مودی ایک بار پھر میڈیا کی آزادی سے متعلق عالمی تنقید کی زدآگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, انڈیا
0
مودی سے سوال کرنے والی ناروے کی صحافی کا سوشل میڈیا اکائونٹ معطل، نریندر مودی ایک بار پھر میڈیا کی آزادی سے متعلق عالمی تنقید کی زدآگئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک):بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کرنے والی ناروے کی صحافی کا سوشل میڈیا اکائونٹ معطل کر دیا گیاہے۔ مودی صحافی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آزاد میڈیا بارے سوال کا جواب نہ دے سکے تھے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہیلے لِنگ نے سوشل میڈیا ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال پوچھنے کی کوشش کے بعد ان کے انسٹاگرام اور فیس بک اکائونٹس معطل کر دیے گئے ہیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ناروے اور بھارت کے وزرائے اعظم کی مشترکہ پریس بریفنگ میں ہیلے لِنگ نے بھارتی وزیر اعظم سے سوال کرنے کی کوشش کی۔ وہ ہال سے باہر جاتے وقت مودی سے بلند آواز میں بولیں، "آپ دنیا کی سب سے آزاد پریس کے کچھ سوالات کیوں نہیں لیتے؟”یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔اس واقعے کے بعد ہیلے لِنگ کے فالوورز کی تعداد چند سو سے بڑھ کر 45ہزار سے زائد ہو گئی۔ ناروے میں بھارتی سفارت خانے نے ہیلے لِنگ کو بریفنگ میں مدعو کیا، جہاں انہوں نے بھارت میں انسانی حقوق اور دیگر موضوعات پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ کی معطلی کو پریس فریڈم پر حملہ قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں آزاد صحافت دبائو کا شکار ہے اور سچ بولنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور صحافیوں کو درپیش خطرات پر عالمی سطح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ہیلی لنگ کا کہنا تھا کہ بھارت میں اب تک کئی صحافی مارے جا چکے ہیں، بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے حقائق سامنے آنے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ ناروے میں رہتی ہوں، بھارت میں نہیں، بھارت میں سچ بولنا مشکل ہو چکا، مودی جمہوریت کی بات کرتے ہیں مگر آزاد صحافت برداشت نہیں۔ واضح رہے کہ ناروے کے دورے کے دوران ہیلے لنگ کے سوال کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک بار پھر آزادیِ اظہار اور میڈیا آزادی سے متعلق عالمی تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان کے وزیرِ توانائی سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

فقیر آباد ڈویژن پولیس کی اہم کارروائی، غیر ملکی باشندوں کو پاکستانی شناختی دستاویزات بنانے والا منظم گینگ بے نقاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فقیر آباد ڈویژن پولیس کی اہم کارروائی، غیر ملکی باشندوں کو پاکستانی شناختی دستاویزات بنانے والا منظم گینگ بے نقاب

فقیر آباد ڈویژن پولیس کی اہم کارروائی، غیر ملکی باشندوں کو پاکستانی شناختی دستاویزات بنانے والا منظم گینگ بے نقاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper