• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران نے سیستان بلوچستان میں سرگرم مسلح بلوچ گروہ کے مبینہ رکن کو پھانسی دیدی:

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران نے سیستان بلوچستان میں سرگرم مسلح بلوچ گروہ کے مبینہ رکن کو پھانسی دیدی:
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران:(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران نے سیستان بلوچستان میں سرگرم مسلح بلوچ گروہ ’انصار الفرقان‘ سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ رکن کو پھانسی دے دی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق، سزائے موت پانے والے قیدی کی شناخت عبدالخلیل شاہ بخش کے نام سے ہوئی ہے جس پر سیکورٹی فورسز کے خلاف مسلح بغاوت اور ایک دہشت گرد گروہ کی رکنیت سمیت متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔تسنیم نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عبدالخلیل شاہ بخش پر الزامات ثابت ہونے کے بعد عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی، جس کی بعد میں ملک کی سپریم کورٹ نے بھی توثیق کر دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

بروقت تیاری اور موثر تعاون سے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والی آفات سے کمزور طبقات کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے،انعام حیدر ملک

اگلی پوسٹ

ایمان حق میلہ” بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ2026 کا انعقاد: بلوچستان کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کرایا جائے گا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایمان حق میلہ” بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ2026 کا انعقاد: بلوچستان کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کرایا جائے گا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

ایمان حق میلہ" بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ2026 کا انعقاد: بلوچستان کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کرایا جائے گا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper