• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

آبنائے ہرمز کی طویل بندش عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ہو سکتی ہے،اقوام متحدہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ۔(نمائندہ خصوصی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی طویل بندش عالمی معیشت کے لیے شدید اور تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔شنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تین ممکنہ منظرنامے پیش کیے۔ بدترین صورت میں اگر آبنائے ہرمز سال کے آخر تک بند رہی تو عالمی مہنگائی 6 فیصد سے تجاوز کر سکتی ہے جبکہ اقتصادی شرح نمو 2 فیصد تک گر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں خاص طور پر دنیا کی غریب آبادی شدید مشکلات کا شکار ہوگی، جبکہ عالمی کساد بازاری کا خطرہ بھی بڑھ جائے گا جس کے اثرات معیشت، سیاست اور سماجی استحکام پر پڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ بہترین صورت میں بھی اگر آج ہی پابندیاں ختم ہو جائیں تو سپلائی چین کو بحال ہونے میں مہینوں لگیں گے،جس کے باعث کم معاشی پیداوار اور مہنگائی برقرار رہے گی۔ایک اور منظرنامے میں، اگر رکاوٹ سال کے وسط تک جاری رہی تو عالمی معاشی ترقی 2.5 فیصد تک گر سکتی ہے، افراطِ زر 5.4 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، جبکہ مزید 3 کروڑ 20 لاکھ افراد غربت اور 4 کروڑ 50 لاکھ افراد شدید بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔انتونیو گوتریش نے تمام فریقین سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کو کھولیں اور جہاز رانی کی آزادی کو بحال کریں، جیسا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 میں کہا گیا ہے۔انہوں نے زور دیا کہ صرف راستہ کھولنا کافی نہیں بلکہ جہاز رانی کو محفوظ، قابلِ پیش گوئی اور قابلِ بیمہ بھی بنانا ہوگا۔ساتھ ہی انہوں نے فریقین پر زور دیا کہ وہ کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کریں جو امریکہ اور ایران کے درمیان موجود نازک جنگ بندی کو نقصان پہنچا سکتا ہو، اور مذاکرات کے ذریعے امن کی راہ ہموار کریں۔

پچھلی پوسٹ

حج 2026 ، دو پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے، جنت البقیع میں مدفن

اگلی پوسٹ

مکہ و مدینہ میں 21 پاکستانی کلینکس فعال: 1700 عازمین کا معائنہ،ادویات کی فراہمی،مجموعی طور پر 422 طبی ماہرین حج میڈیکل مشن کا حصہ ہونگے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مکہ و مدینہ میں 21 پاکستانی کلینکس فعال: 1700 عازمین کا معائنہ،ادویات کی فراہمی،مجموعی طور پر 422 طبی ماہرین حج میڈیکل مشن کا حصہ ہونگے

مکہ و مدینہ میں 21 پاکستانی کلینکس فعال: 1700 عازمین کا معائنہ،ادویات کی فراہمی،مجموعی طور پر 422 طبی ماہرین حج میڈیکل مشن کا حصہ ہونگے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper