• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران۔امریکہ اسرائیل جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایرانی نیول چیف اسرائیلی حملے میں شـہـیـد

علی رضا تنگسیری کو امریکا کی مدد سے نشانہ بنایا؛ نیتن یاہو اسرائیل کا پاسداران انقلاب کے نیول چیف کمانڈر علی رضا تنگسیری کو شہید کرنے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران۔امریکہ اسرائیل  جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایرانی نیول چیف اسرائیلی حملے میں شـہـیـد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شـہـیـد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی رضا تنگسیری آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے اور تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کو روکنے جیسے اقدامات میں براہِ راست ملوث تھے۔انھوں نے مزید بتایا کہ یہ کارروائی رات گئے کی گئی جس میں علی رضا تنگسیری کے ساتھ ایرانی بحریہ کے دیگر اعلیٰ افسران بھی مارے گئے، تاہم انھوں نے دیگر افسران کے نام اور تعداد نہیں بتائی۔تاحال ایران نے پاسداران انقلاب کے سربراہ علی رضا تنگسیری کی شـہادت کے اسرائیلی دعوے کی باضابطہ تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ادھر اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ علی رضا تنگسیری آبنائے ہرمز کی بندش میں اہم کردار ادا کر رہے تھے اور ان کے ہاتھ بہت سے لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے تھے۔انھوں نے مزید کہا کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی ہلاکت، اسرائیل اور امریکا کے درمیان قریبی تعاون کی تازہ مثال ہے۔ یہ کارروائی امریکہ کے ساتھ مشترکہ جنگی اہداف کے حصول کے لیے کی گئی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر کی جنگ بندی کی بیک ٹو ڈور کوششوں کے باوجود دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج ایران کے مختلف اہداف کو پوری قوت سے نشانہ بناتی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاق اورصوبائی حکومت باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کویقینی بنائیں گے، محسن نقوی، میر سرفراز بگٹی

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا پہلا مکمل ویڈیو لنک اجلاس،کفایت شعاری کیلئے وزراء اور افسران کی آن لائن شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا پہلا مکمل ویڈیو لنک اجلاس،کفایت شعاری کیلئے وزراء اور افسران کی آن لائن شرکت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا پہلا مکمل ویڈیو لنک اجلاس،کفایت شعاری کیلئے وزراء اور افسران کی آن لائن شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper