• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران نےپاکستانی ثقافت اور عزم کا دن منایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 26, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران نےپاکستانی ثقافت اور عزم کا دن منایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نیوز ڈیسک)نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسران نےپاکستانی ثقافت اور عزم کا دن منایا ، جس میں پاکستانی امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی کی قابل فخر ثقافتی شناخت اور عوامی خدمت کو اجاگر کیا گیا۔ گزشتہ روز نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے شرکت کی۔تقریب میں اعلیٰ پولیس افسران، بڑی تعداد میں پولیس اہلکار، پاکستانی نژاد امریکی افسران، ان کے اہلِ خانہ اور کمیونٹی کے نمایاں افراد نے بھی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں پاکستانی سفیر نے نیویارک کی متنوع کمیونٹیز میں امن و امان برقرار رکھنے میں پاکستانی نژاد امریکی افسران کے کردار کو سراہا۔انہوں نے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کی تعریف کی۔ انہوں نے پاکستان میں ان افسران کی فلاحی سرگرمیوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ اقدامات ان کے وطن سے مضبوط تعلق اور عالمی ذمہ داری کے احساس کو ظاہر کرتے ہیں۔ پاکستانی سفیر نے انہیں پاکستان کے حقیقی نمائندے قرار دیا جو اتحاد، حوصلے اور ثقافتی ورثے کی اقدار کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اَتوزئی نے بھی پاکستانی نژاد امریکی افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ نیویارک میں قانون کی بالادستی اور کمیونٹی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی ثقافت کے فروغ اور امریکا و پاکستان دونوں میں فلاحی سرگرمیوں میں ان کی مسلسل شرکت کو قابلِ تعریف قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس کے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کےلئے بھرپور عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،وزیراعظم شہبازشریف

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper