• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل کے وسطی حصوں میں ایران کے نئے میزائل حملے، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل کے وسطی حصوں میں ایران کے نئے میزائل حملے، تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب ۔( نمائندہ خصوصی):اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور اس کے مضافات سمیت ملک کے کئی مرکزی علاقوں میں سائرن بجنے کے ساتھ میزائل حملوں کا الرٹ کا جاری گیا ہے۔ تاس نے اسرائیل میں موجود اپنے نمائندے کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ہفتہ کو تل ابیب اور اس کے مضافات سمیت ملک کے کئی مرکزی علاقوں میں سائرن کی آواز کے بعد یکے بعد دیگرے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس سے کچھ دیر پہلے اسرائیلی فوج نے خبردار کیا تھا کہ ایرانی سرزمین سے متعدد میزائل داغے گئے ہیں۔ میزائل حملے سے کسی نقصان بارے فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کٹھ پتلیوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کرم ، افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کرم ، افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی ، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کرم ، افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی ، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper