• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقے میں ممنوعہ سفید فاسفورس کا استعمال کیا،ہیومن رائٹس واچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقے میں ممنوعہ سفید فاسفورس کا استعمال کیا،ہیومن رائٹس واچ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نمائندہ خصوصی):انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے رواں ماہ جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں میں سفید فاسفورس استعمال کیا، جو بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں ایسی سات تصاویر کی تصدیق کی گئی ہے جن میں یُحمور کے رہائشی قصبے پر سفید فاسفورس گولہ باری اور کم از کم دو گھروں میں آگ لگنے کے واقعات دکھائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ تین مارچ کو پیش آیا تھا ۔ہیومن رائٹس واچ کے محقق رمزی کیس نے کہا کہ رہائشی علاقوں پر اسرائیلی فوج کا سفید فاسفورس استعمال غیر قانونی اور نہایت تشویشناک ہے، جس کے شہریوں پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سفید فاسفورس کے جلانے والے اثرات موت یا ایسے شدید زخم پیدا کر سکتے ہیں جو عمر بھر کی تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ہیومن رائٹس واچ نے سات تصاویر کی تصدیق اور جغرافیائی محلِ وقوع کی نشاندہی کی ہے جن میں فضائی دھماکے کے ذریعے سفید فاسفورس دکھائی دیتا ہے، اور شہری دفاع کے کارکن گھروں اور ایک گاڑی میں لگی آگ بجھا رہے ہیں۔سفید فاسفورس آکسیجن کے سامنے آتے ہی جل اٹھتا ہے، اور گھروں، کھیتوں اور شہری تنصیبات کو آگ لگا سکتا ہے۔ بین الاقوامی قانون کے مطابق آبادی والے علاقوں میں فضائی دھماکے کے ذریعے سفید فاسفورس کا استعمال اندھا دھند اور غیر قانونی ہے۔ہیومن رائٹس واچ نے اس سے پہلے بھی 2023 اور 2024 میں جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر سفید فاسفورس کے استعمال کو دستاویزی شکل دی تھی۔ہیومن رائٹس واچ کا کہنا کہ اسرائیل کو فوری طور پر اس عمل کو روکنا چاہیے اور اس کے اتحادی ممالک بشمول امریکا ، برطانیہ اور جرمنی کو اسرائیل کو فوجی امداد اور اسلحے کی فروخت معطل کرنی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

ڈیلاس : ورلڈ ویمن ڈے: "فرینڈز آف کشمیر” کا کشمیری خواتین کی حالتِ ہر خصوصی پروگرام

اگلی پوسٹ

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کل ہوگی،ملک کے تین بڑے ٹیلی کام آپریٹر حصہ لیں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کل ہوگی،ملک کے تین بڑے ٹیلی کام آپریٹر حصہ لیں گے

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کل ہوگی،ملک کے تین بڑے ٹیلی کام آپریٹر حصہ لیں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper