• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای  ایران کے سپریم لیڈر منتخب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (نیوز ڈیسک  مانیٹرنگ ڈیسک)آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے اس دعوے کی تصدیق ایران کے سرکاری حکام نے ابھی نہیں کی ہے۔اس سے پہلے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اٹھاسی رکنی مجلس خبرگان رهبری نئے سپریم لیڈر کا انتخاب آن لائن کررہی ہے اور یہ معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔مجلس خبرگان رهبری کی قم میں واقع عمارت کو امریکا اور اسرائیل نے حملے کرکے تباہ کردیا تھا تاہم عمارت پہلے ہی خالی کرالی گئی تھی اس لیے جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد مشہد میں ہوگی۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کا تہران میں تعزیتی اجتماع امام خمینی ہال تہران میں ہوگا، سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کےدن کا تعین نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کے انتخاب کا عمل ’مجلسِ خبرگان‘ یعنی ’اسمبلی آف ایکسپرٹس‘ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔یہ مجلس 88 جید علمائے دین اور فقہا پر مشتمل ہوتی ہے، جن کا انتخاب ہر 8 سال بعد براہِ راست عوامی ووٹوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

خواتین کی سیاسی، معاشی اور سماجی خودمختاری پائیدار قومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، مصباح کھر

اگلی پوسٹ

سی پی ڈی آئی کا پاکستان میں موٹاپے اور غیر متعدی امراض کو روکنے کے لیے جزوی طور پر ہائیڈروجنیٹڈ تیل پر فوری پابندی کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی پی ڈی آئی کا پاکستان میں موٹاپے اور غیر متعدی امراض کو روکنے کے لیے جزوی طور پر ہائیڈروجنیٹڈ تیل پر فوری پابندی کا مطالبہ

سی پی ڈی آئی کا پاکستان میں موٹاپے اور غیر متعدی امراض کو روکنے کے لیے جزوی طور پر ہائیڈروجنیٹڈ تیل پر فوری پابندی کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper