• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو دستاویزات اسکینڈل میں گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 20, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو دستاویزات اسکینڈل میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نمائندہ خصوصی):برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی، اینڈریو کو سرکاری اختیارات کے غلط استعمال کے شبے میں اس الزام پر گرفتار کرلیا گیا کہ انہوں نے مبینہ طور پر حساس سرکاری دستاویزات جیفری ایپسٹین کو فراہم کی تھیں۔اس ماہ کے آغاز میں تھیمز ویلی پولیس نے کہا تھا کہ وہ ان الزامات کا جائزہ لے رہی ہے کہ سابق برطانوی شہزادہ ماؤنٹ بیٹن ونڈسر نے یہ دستاویزات ایپسٹین —جو اب وفات پا چکے ہیں اور ایک سزا یافتہ جنسی مجرم تھے کو فراہم کی تھیں، جیسا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری فائلوں میں ظاہر کیا گیا ہے۔پولیس نے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری ایک بیان میں کہا، ’’تھیمز ویلی پولیس نے سرکاری اختیارات کے غلط استعمال کے ایک مبینہ جرم کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔‘‘ بیان میں مزید کہا گیا، ’’نورفک سے تعلق رکھنے والے ساٹھ کی دہائی کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ پولیس حراست میں ہے۔‘‘ اس بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ”قومی ہدایات کے مطابق گرفتار شخص کا نام جاری نہیں کیا جائے گا۔‘‘

Previous Post

دیر پا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں،فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ملنا چاہیئے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب

Next Post

فکشن نگاری ۔۔۔ صحافت و سیاست کے آئینے میں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فکشن نگاری  ۔۔۔ صحافت و سیاست کے آئینے میں

فکشن نگاری ۔۔۔ صحافت و سیاست کے آئینے میں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper