• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا کا وینزویلا پر بڑا حملہ، صدر نکولس مادورو اہلیہ سمیت گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا کا وینزویلا پر بڑا حملہ، صدر نکولس مادورو اہلیہ سمیت گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا پر بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت گرفتار کر لیا ہے اور انہیں ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے صدر نکولس مادورو کے خلاف کامیاب بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے، جنہیں ان کی اہلیہ کے ساتھ گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ کارروائی 1989 میں پانامہ پر امریکی حملے کے بعد لاطینی امریکہ میں امریکہ کی سب سے براہِ راست فوجی مداخلت قرار دی جا رہی ہے، جس کا مقصد اُس وقت کے فوجی حکمران مینوئل نوریگا کو اقتدار سے ہٹانا تھا۔تاحال وینزویلا کی حکومت کی جانب سے اس دعوے کی کوئی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔واضح رہے کہ امریکا ماضی میں صدر مادورو پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے، ریاست کو “نارکو اسٹیٹ” بنانے اور انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کرتا رہا ہے۔ صدر مادورو، جو 2013 میں ہیوگو شاویز کے بعد اقتدار میں آئے، ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہتے رہے ہیں کہ واشنگٹن وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، جو دنیا میں سب سے بڑے تصور کئے جاتے ہیں۔

Previous Post

پاکستان ایئر فورس کا مقامی طور پر تیار کردہ’’تیمور ویپن سسٹم‘‘ کا کامیاب تجربہ

Next Post

پنجاب میں امراض قلب کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں امراض قلب کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ

پنجاب میں امراض قلب کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper