• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

روسی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف میں آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف ماسکو میں بم دھماکے میں ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 22, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
روسی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف میں آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف ماسکو میں بم دھماکے میں ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو۔( نمائندہ خصوصی):روسی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف میں آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف پیر کی صبح روسی دارالحکومت ماسکو کے جنوبی علاقےیاسینوایہ اسٹریٹ میں ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔ تاس نے روسی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان سویتلانا پیٹرینکو کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ 22 دسمبر کی صبح ماسکو کی یاسینوایہ اسٹریٹ پر ایک کار کے نیچے نصب ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔دھماکے کے نتیجہ میں جنرل سٹاف کے آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ فانیل سروروف زخمی ہونے کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں ۔ روسی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان کے مطابق روسی حکام لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف کے قتل کے حوالے سے کئی تھیوریوں پر تحقیقات کر رہے ہیں جن میں سے ایک تھیوری کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف کا قتل یوکرین کی سکیورٹی ایجنسیوں کی کارروائی ہے۔ فانیل سروروف 11 مارچ 1969 کو روس کے پرم ریجن کے گریمیاچنسک میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے فوجی کیرئیر کے دوران کمانڈ کے تمام بڑے عہدوں پر فائز رہے۔انہوں نے 2015-2016 میں شام میں فوجی کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد سے متعلق کام انجام دیے۔ 2016 میں انہیں جنرل اسٹاف کے آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا۔سروروف کو آرڈر آف کریج، سویروف میڈل اور آرڈر آف میرٹ ٹو دی فادر لینڈ سے نوازا گیا۔دریں اثنا روس کے جنوبی کراسنودار ریجن میں وولنا کی بستی میں یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجہ میں دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ۔تاس نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجہ میں بحری جہازوں اور قریبی علاقے میں آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق فائر فائٹرز مورنگز پر 1,000 سے 1,500 مربع میٹر تک جگہ میں پھیلی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایمرجنسی اور رسپانس ٹیمیں سائٹ پر کام کر رہی ہیں۔ متاثرہ بحری جہازوں پر سوار تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس کے فضائی دفاع کے نظام نے گزشتہ روز اپنی فضائی حدود میں داخل ہو نے والے کل41 یوکرینی ڈرون مار گرائے ۔ان میں تین ڈرون کراسنوڈار ریجن پر، دو بحیرہ اسود کے اوپر اور ایک برائنسک ریجن میں مار گرایا گیا۔

پچھلی پوسٹ

ہر نوجوان کیلئے لیپ ٹاپ حکومت کا ایک اہم مشن ہے ، وجیہہ قمر

اگلی پوسٹ

وقت کی آواز ہے کہ مسلمان کا ایمان زندہ ہو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وقت کی آواز ہے کہ مسلمان کا ایمان زندہ ہو

وقت کی آواز ہے کہ مسلمان کا ایمان زندہ ہو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper