• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ٹرمپ نے مودی کو خبردار کردیا

تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں جن میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔ بھارت جنگ کے دوران 7 طیارے گرائے گئے، دونوں جوہری ممالک کے درمیان جنگ تجارت سے روکی۔ ڈونلڈ ٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 23, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے: ٹرمپ نے مودی کو خبردار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔امریکی صدر نے اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر بات ہوئی اور ان سے تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ تجارت کے ذریعے معاملات حل کررہے ہیں اور انہوں نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران بھارتی وزیراعظم کو بتادیاکہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایک اور بیان میں بھی پاکستان اور بھارت کی جنگ کا ذکر کیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہا کہ انہوں نے تجارت کے ذریعے 8 جنگیں رکوائی ہیں جن میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 طیارے گرائے گئے، دونوں جوہری ممالک کے درمیان جنگ تجارت سے روکی۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو فون کرکے کہا اگر آپ جنگ کرتے ہیں تو امریکا آپ سے تجارت نہیں کرے گا جس کے بعد 24 گھنٹوں میں انہوں نے مجھے کال کرکے بتایا کہ وہ جنگ نہیں کرنا چاہتے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد مرتبہ پاک بھارت جنگ رکوانے کا کریڈٹ لے چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے ملائشیا (حقیقی ایشیا ء)

اگلی پوسٹ

علاج میں تاخیر گردے نا کارہ کر سکتی ہے گردے کی پتھری کا علاج اب دردناک نہیں رہا جدیدٹیکنالوجی سے آسان شفا ممکن ڈاکٹر واجد علی بلوچ، 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علاج میں تاخیر گردے نا کارہ کر سکتی ہے گردے کی پتھری کا علاج اب دردناک نہیں رہا جدیدٹیکنالوجی سے آسان شفا ممکن ڈاکٹر واجد علی بلوچ، 

علاج میں تاخیر گردے نا کارہ کر سکتی ہے گردے کی پتھری کا علاج اب دردناک نہیں رہا جدیدٹیکنالوجی سے آسان شفا ممکن ڈاکٹر واجد علی بلوچ، 

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper