• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

قاہرہ:مصر کی مشہور ٹک ٹاکر یاسمین 18 سالہ عبد الرحمان نکلا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
قاہرہ:مصر کی مشہور ٹک ٹاکر یاسمین 18 سالہ عبد الرحمان  نکلا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ (نیٹ نیوز)مصر میں یاسمین کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر درحقیقت 18 سالہ طالب علم نکلا عرب میڈیا کے مطابق مصر میں یاسمین نامی ٹک ٹاکر اپنی ویڈیوز کے سبب مشہور تھی تاہم حال ہی میں انکشاف ہوا کہ یاسمین نامی بظاہر ٹک ٹاک خاتون دراصل 18 سالہ مرد طالب علم ہے جو لڑکی کے بھیس میں ویڈیوز پوسٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتا رہاعرب میڈیا نے رپورٹ کیاہے کہ مصری حکام کے مطابق مقامی پولیس کو یاسمین نامی ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے متعلق غیر اخلاقی ویڈیوز پوسٹ کرنے کی شکایات موصول ہوئی تھیں اور انہی شکایتوں کی صورت پولیس نے یاسمین کو گرفتار کیا تھا پولیس تفتیش کے دوران یاسمین نامی ٹک ٹاکر کی اصل شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ٹک ٹاکر نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے پیسے کمانے اشتہارات کے حصول اور ویوز بڑھانے کیلئے عورت کے بھیس میں ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیںپولیس نے عبد الرحمان کے خلاف ظاہری شخصیت کی تبدیلی عوامی اخلاقیات کے خلاف مواد شائع کرنے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کے فون اور آن لائن اکاؤنٹس ضبط کرلیے۔ تاہم عبد الرحمان کو 4 روز بعد 5 ہزار مصری پاؤنڈ کی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے عبد الرحمان کے پڑوسیوں نے بتایا کہ عبدالرحمان کی والدہ شوہر سے علیحدگی کے بعد گاؤں میں مقیم ہں اور خود محنت مزدوری کرکے بچوں کو پڑھا لکھا رہی ہیں عبد الرحمان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ برائے سیاحت اور ہوٹل میں زیر تعلیم ہےعبدالرحمان کے پڑوسی نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اسے ہمیشہ ایک عام نوجوان کے طور پر دیکھا کبھی کوئی مشتبہ چیز نہیں دیکھی نہ ہی کبھی اس پر شک ہوا

پچھلی پوسٹ

پاکستان :21صدی کی بڑی معیشت یا ناکام ریاست ؟؟؟

اگلی پوسٹ

سرکاری حج سکیم میں 1640 نشستیں باقی ، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی 22 اگست تک جاری رہے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرکاری حج سکیم میں 1640 نشستیں باقی ، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی 22 اگست تک جاری رہے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

سرکاری حج سکیم میں 1640 نشستیں باقی ، خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی 22 اگست تک جاری رہے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper