• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

روسی صدر کا یکم جنوری 2026 سے مسلح افواج کے لئےغیر ملکی تیار کردہ ملبوسات کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
روسی صدر کا یکم جنوری 2026 سے مسلح افواج کے لئےغیر ملکی تیار کردہ ملبوسات کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا حکم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو۔(مانیٹرنگ ڈیسک):روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک حکم نامے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت یکم جنوری 2026 سے ملک کی مسلح افواج کے لئے غیر ملکی تیار کردہ یونیفارمز اور متعلقہ سامان کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ شنہوا کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے روسی مسلح افواج کے تمام یونیفارمز اور دیگر ملبوسات صرف اُن روسی کمپنیوں سے حاصل کیے جائیں گے جن کی پیداواری تنصیبات روس کے اندر واقع ہیں۔2027 تک یہ شرط کپڑوں اور ہاتھ سے بنے ہوئے دیگر مواد پر بھی لاگو ہوگی، یعنی ان اشیاء کو بھی مکمل طور پر روس میں تیار کیا جانا لازم ہوگا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد فوجی ضروریات کے لئے غیر ملکی ساختہ ملبوسات اور مواد کی خریداری کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔فوجی لباس اور سازوسامان میں یونیفارمز، بیجز ، بستر، خصوصی ملبوسات، جوتے، آلات و دیگر سامان اور حفظان صحت کی اشیا شامل ہیں، جن کی خریداری روسی ریاستی دفاعی آرڈر کے نظام کے تحت کی جاتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے بڑھتے تعلقات پر بھارت کی تشویش لاحق،فنانشل ٹائمز کی چشم کشا رپورٹ

اگلی پوسٹ

چین اور برازیل گلوبل ساؤتھ کے لیے خود انحصاری کی مثال بن سکتے ہیں، چینی صدر کی برازیلین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین اور برازیل گلوبل ساؤتھ کے لیے خود انحصاری کی مثال بن سکتے ہیں، چینی صدر کی برازیلین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

چین اور برازیل گلوبل ساؤتھ کے لیے خود انحصاری کی مثال بن سکتے ہیں، چینی صدر کی برازیلین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper