• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے ملزم کی حوالگی کی بھارت سے بات کی جاسکتی ہے ، میتھوملر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے ملزم کی حوالگی کی بھارت سے بات کی جاسکتی ہے ، میتھوملر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے کہا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنماء گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ملزم سے تحقیقات کے لیے بھارتی حکومت سے رابطے میں ہیں ۔ملزمان کی گرفتاری اور جواب طلبی کیلئے بھارت پر زوردیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش اور ملزم کی گرفتاری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہاکہ 2ہفتے قبل بھارتی وفد تحقیقات کے لیے امریکا آیا تھا۔ وفد نے امریکی حکام کو تفصیلی بریفنگ دی اور امریکہ نے ملزم کی گرفتاری اور جواب طلبی پر زور دیاہے۔انہوں نے بھارت کے کسی بھی سفارت کار کی امریکہ سے بے دخلی سے متعلق خبروں کی تردید کی۔میتھیو ملر نے کہا کہ کینیڈا اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے سفارت کار بے درخل کر رہے ہیں یہ ان کا باہمی معاملہ ہے۔گرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش کے مرکزی ملزم وکاس یادو کو بھارت سے امریکا لائے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس بارے میں بھارت سے بات کی جاسکتی ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ امریکی محکمہ انصاف کرے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ کینیڈا نے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق تفتیش کی بنیاد پر چند معلومات امریکا سے شیئر کی ہیں۔واضح رہے کہ گرپتونت سنگھ پنو کے پاس امریکا اور کینیڈا کی شہریت ہے۔

پچھلی پوسٹ

ڈی ایف پی کامقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتے ہوئے قتل وغارت پر اظہارتشویش

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منظور:20 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منظور:20 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم

پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی دہشت گردی کیسز میں ضمانتیں منظور:20 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper