• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ایک ہفتہ میں پنجاب سے 8000 ہزار علیحدگی پسندوں کی گرفتاری، انڈین فوج کی وحشیانہ کارروائیاں ، انسانیت سوز سلوک کیا جارہاہے جسٹس آف پیس ،

فوج کے ٹارچر سیلوں میں انسانیت سوز سلوک کیا جارہاہے جسٹس آف پیس کے جنرل سیکریٹری سردار گوبندر سنگھ نے آج جمعرات 29 جنوری 2026 کی شام امریکہ سے وڈیو کال پر کراچی پریس کلب میں ایک پر ہجوم پریس کان فرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in انڈیا
0
ایک ہفتہ میں پنجاب سے 8000 ہزار علیحدگی پسندوں کی گرفتاری، انڈین فوج کی وحشیانہ کارروائیاں ، انسانیت سوز سلوک کیا جارہاہے جسٹس آف پیس ،
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (آغاخالد)سکھوں کی عالمی تنظیم “جسٹس آف پیس” نے الزام لگایا ہے کہ انڈین حکومت نے مشرقی پنجاب میں ایک ہفتے کے دوران وحشیانہ آپریشن میں 8000 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیاہے آزادی کی تحریک دبانے کے لیے گرفتار شدگان پر فوج کے ٹارچر سیلوں میں انسانیت سوز سلوک کیا جارہاہے جسٹس آف پیس کے جنرل سیکریٹری سردار گوبندر سنگھ نے آج جمعرات 29 جنوری 2026 کی شام امریکہ سے وڈیو کال پر کراچی پریس کلب میں ایک پر ہجوم پریس کان فرنس سے خطاب کرتے ہوے کہاکہ سکھوں نے مشرقی پنجاب کی آزادی کے لیے گزشتہ نصف صدی میں ڈیڑھ لاکھ جانوں کی قربانی دی ہے اور وہ مصمم ارادہ رکھتے ہیں کہ ہم لوگ جلد بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرلیں گے اس کے لیے انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیاکہ انہیں بھی غزہ بورڈ میں شامل کیاجائے جس کے لیے سکھ برادری بورڈ میں ایک ارب ڈالر فنڈ دینے کو تیار ہے سردار گوبندر سنگھ نے کہا کہ ان کی تنظیم پر امن بقائے باہمی پر کار بند ہے اور و ہ تشدد کو مسترد کرتے ہوے بھارتی فوج اور حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا پُرامن جدو جہد سے مقابلہ کرہی ہے انہوں نے ایک سوال پر کہاکہ بھارتی حکومت نے ہمارے دو سے زائد اہم رہنمائوں کو امریکہ اور کینیڈا میں قتل کیا جس کے کچھ ملزمان وہاں کی پولیس نے گرفتار کیے ہیں تاہم اصل ملزمان بھارت میں چھپے ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بھارت ایک مذہبی جنونی امن دشمن ریاست ہے جس کی اپنے تمام پڑوسیوں سے لڑائی ہے جبکہ بھارتی پنجاب کی آزادی سے یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک بفر اسٹیٹ ہوگی جس سے دو ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ کے امکانات مزید کم ہوسکیں گے۔

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر سخت اظہار برہمی،انتظامیہ،ایل ڈی اے اورواسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش،چار افسر برخاست،گرفتاری کا حکم

Next Post

پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی وزیراعظم محمد شہباز شریف

پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper