• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت میں چوہے 200 کلو چرس کھا گئے:منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا

بھارت میں چوہے 200 کلو چرس کھا گئے:منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا بھارت میں چوہے 200 کلو چرس کھا گئے:منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا ہوگا جھاڑ کھنڈ میں ثبوت نہ ہونے پر منشیات اسمگلنگ کے ایک اہم مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم کو بری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in انڈیا
0
بھارت میں چوہے 200 کلو چرس کھا گئے:منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں چوہے 200 کلو چرس کھا گئے:منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا ہوگا ثبوت نہ ہونے پر
منشیات اسمگلنگ کے ایک اہم مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم کو بری کر دیاجب پولیس ضبط شدہ منشیات کو بطور ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی پولیس کا مؤقف تھا کہ گودام میں رکھی گئی تقریباً 200 کلوگرام چرس چوہوں نے کھا لی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مقدمہ سال 2022 میں اس وقت درج کیا گیا تھا جب جھارکھنڈ میں قومی شاہراہ پر پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر اس میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ضبط شدہ منشیات کی مالیت تقریباً 3 کروڑ پاکستانی روپے بتائی گئی تھیمقدمے کی سماعت کے دوران پولیس افسران نے عدالت کو آگاہ کیا کہ گودام میں مناسب حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث منشیات ضائع ہو گئیں جس کے سبب انہیں بطور ثبوت پیش کرنا ممکن نہیںعدالت نے پولیس کے اس مؤقف کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی وضاحت نہ صرف ناقابلِ قبول ہے بلکہ اس سے پورے تفتیشی اور شواہد کے تحفظ کے نظام پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں عدالت نے اپنے فیصلے میں پولیس کی غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیاعدالتی فیصلے کے بعد ریاست میں شواہد کے تحفظ اور منشیات سے متعلق مقدمات کی تفتیش کے طریقۂ کار پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے

Previous Post

“خیالِ مکرر” یہ محض نئے افسانے نہیں ہیں۔یہ “متون کے درمیان سفر” ہے۔

Next Post

انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper