لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیاایکس پر ایک صارف کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما
راہول گاندھی اور بھارتی لوک سبھا ایوان زیریں کے اسپیکر موجود تھےصارف کی جانب سے ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ٹیگ کرکے کہا گیا کہ اس تصویر میں سے ان پڑھ شخص کو ہٹادو جواب میں گروک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹادیااسی طرح اسی پوسٹ میں ایک اور صارف نے گروک سے فرمائش کی کہ تصویر میں سے احمق شخص کو ہٹادو۔ اس بار
بھی گروک نے مودی کو ہٹا کر تصویر پیش کردیگروک کی جانب سے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دینے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور صارفین اس پر جہاں دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں وہیں مودی کے حامی ایکس سے ناراض بھی دکھائی دیئے
