• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بہار : بھارتی فوجیوں کا ضروریات اور مراعات کیلئے سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 14, 2025
in انڈیا
0
بہار : بھارتی فوجیوں کا ضروریات اور مراعات کیلئے سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاج
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ(نمائندہ خصوصی ): بھارتی ریاست بہار میں بڑی تعداد میں فوجیوں نے اپنی ضروریات اور مراعات کے لیے سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاج کیا۔انہوں نے دھکی کہ اگر انکے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو احتجاجی کا دائرہ پورے ملک تک پھیلا دیا جائے گا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق باقاعدہ وردی میں ملبوس فوجیوں نے ضروریات اور مراعات کی عدم فراہمی کے خلاف سڑکوں پر مارچ کیا ۔ انہوںنے بھارتی ترنگا اور بینر اٹھا رکھے تھے ۔ احتجاج میں شریک فوجیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے ۔فوجیوں کا کہنا تھا کہ انہیں ضروریات اور مراعات سے مسلسل محروم رکھا جارہا ہے جسکی وجہ سے وہ سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ احتجاجی فوجیوں نے دھمکی کہ اگر حکومت نے انکے مطالبات فوری طور پورے نہ کیے تو پورے بھارت میں احتجاج کیا جائے گا ۔فوجیوں نے ”ہماری مانگیں پوری کرو پوری کرو، مودی سرکار ہوش میں آﺅ ہوش میں آﺅ“جیسے نعرے لگائے۔انہوں نے اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا”ہمیں ایک پیسہ بھی الاﺅنس نہیں ملا رہا ، ہم وزیر اعظم، وزیر داخلہ ، وزیر دفاع کو خط لکھ لکھ کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی ہماری نہیں سن رہا لہذا ہم احتجاج پر مجبور ہوئے ہیں۔یہ دنیا کا ایک انوکھا واقعہ ہے کہ باقاعدہ وردی میں ملبوس کسی ملک کے فوجی مراعات اور دیگر ضروریات نہ ملنے پر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-13-at-12.28.04-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی کی پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لئے ہنگامی امدادی کارروائیاں جاری

اگلی پوسٹ

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، حنیف عباسی

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، حنیف عباسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper