• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت نے” ایف اے ٹی ایف“ اجلاس سے پہلے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ مہم تیز کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in انڈیا
0
بھارت نے” ایف اے ٹی ایف“ اجلاس سے پہلے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ مہم تیز کر دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے آئندہ اجلاس سے قبل پاکستان کے خلاف اپنی بے بنیاد پروپیگنڈہ مہم تیز کر دی ہے اور وہ دہشت گردی کی سنسنی خیز کہانیاں گھڑ کر پاکستان کو عوامی سطح پر بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ممبئی پولیس نے ایک واٹس ایپ پیغام موصول ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 34 گاڑیوں میں ”ہیومن بم“ نصب ہیں اور 14 پاکستانی دہشت گرد ممبئی شہر میں داخل ہو چکے ہیں، جن کے پاس 400 کلوگرام دھماکہ خیز مواد ہے۔ پولیس کے اس دعوے سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ہے جبکہ حکام نے 10 روزہ ہندو گنیش تہوار کے موقع پر شہر بھر میں سیکورٹی بڑھادی ہے۔ ممبئی پولیس تک یہ دھمکی کس نے پہنچائی ، یہ کہاں سے آئی ، پولیس نے اس حوالے کچھ نہیں بتایا ، دھمکی میں پاکستان کے ملوث ہونے کی بھی کوئی آزدانہ تصدیق نہیں کی گئی جس سے پولیس کے دعوے کی صداقت پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔پاکستان نے پہلے ہی” ایف اے ٹی ایف“ حکام کوبھارت کی اس ممکنہ جعل سازی سے آگاہ کر دیا تھالہذا اسکی یہ پروپیگنڈا حکمت عملی بے سود گئی۔بھارت دہشت گردی کے ہر واقعے میں پاکستان کو جوڑنے کی مذموم پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے، وہ سرحد پار دہشت گردی کا مسلسل بیانیہ بنارہا ہے ۔ مودی حکومت یہ سب کچھ اپنے سیاسی فائدے کیلئے کر رہی ہے، وہ خوف و دہشت کی کارروائیوں اور ہنگامہ آرائی کے ذریعے عوامی آرا ءپر اثر انداز ہونے، سخت سیکورٹی کا جواز پیدا کرنے اور پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر دہشت گرد کے طور پر پیش کرنے کی متواتر کوششیں کر رہی ہے۔ ممبئی ”ہیومن بمز“ کی کہانی بھی اسی مذموم سلسلے کی ایک کڑی ہے اور اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Previous Post

7ستمبر۔۔۔۔۔یوم ختم نبوت

Next Post

یوم فضائیہ:پاک فضائیہ کے تمام بہادر سپوتوں اور ان کی بے مثال کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper