• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنرستیہ پال کی پراسرار موت پر سخت سوالات اٹھائے جارہےہیں ستیہ پال پلوامہ حملے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 7, 2025
in انڈیا
0
پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر( مانیٹرنگ ڈیسک)پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت ہو گئی
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنرستیہ پال کی پراسرار موت پر سخت سوالات اٹھائے جارہےہیںستیہ پال پلوامہ حملے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ستیہ پال نےحالیہ ٹویٹ میں بھارتی حکومت کی جانب سے دھمکیوں کا انکشاف کیا تھا سابق گورنر ستیہ پال نے اپنی حالیہ ٹویٹ میں لکھا تھا;”چاہے میں رہوں یا نہ رہوں، میں ہمیشہ سچ بتاؤں گا۔ مجھ پر حکومت کی جانب سےبے انتہا دباؤ ہے۔”مقبوضہ کشمیر کی پالیسیوں پر خاموش رہنے کے لیے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں،موت سے قبل ستیہ پال نے راہول گاندھی سے گفتگو میں انکشاف کیا تھا کہ;پلوامہ واقعے کو مودی نے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔پانچ ایئرکرافٹس کی ضرورت تھی انہیں نہیں دیئے گئے، ستیہ پال کے مطابق پلواما واقعہ کی شام کو ہی میں نے وزیراعظم کو بتا دیا تھا کہ یہ ہماری غلطی سے ہوا ہے،اگر ہم ایئرکرافٹ دے دیتے تو یہ واقعہ نہیں ہوتا، ستیہ پال نےکرن تھاپر کےانٹرویو میں بھی مودی کوسخت تنقیدکا نشانہ بنایا میں واضح کردوں کہ وزیراعظم مودی کو کرپشن سے کوئی نفرت نہیں ہے، میری اس بات پر حکومت اگر مجھ سے ناراض ہوتی ہے تو ہو مگر جو حقیقت ہے وہ میں بیان کروں گا تاریخ گواہ ہے کہ مودی نے ہمیشہ اپنے مذموم سیاسی مقاصد کیلئے تنقیدی آوازوں کو دبایا ہےمودی کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کا شاخسانہ ہے
اس سے قبل بھی بھارتی ریاستی سرپرستی میں تنقیدی آوازوں کو بربریت کا نشانہ بنایا جا چکا ہے

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق میں بھارت کو شکست کے بعد 14اگست کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہےنیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا وزیر مملکت داخلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہےنیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا وزیر مملکت داخلہ

پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہےنیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا وزیر مملکت داخلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper