• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

نئی دلی :بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 1, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
نئی دلی :بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(نیوز ڈیسک):بھارت میں فضائی حادثے معمول بن گئے ہیں۔فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سنگل انجن والا تربیتی طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پرریاست گجرات کے ضلع مہسانہ کے قریب اچارپی گائوں میں گر کر تباہ ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی حادثہ میں خاتون ٹرینی پائلٹ زخمی ہو ئی ہے۔زخمی پائلٹ کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، مہسانہ تعلقہ پولیس سٹیشن کے انسپکٹر ڈی جی بدوا کے مطابق مہسانہ ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرنے کے بعد، ایوی ایشن اکیڈمی کا ٹرینر طیارہ اچارپی کے ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوا۔واضح رہے کہ بھارت میں طیارے گرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل بھی اس طرح کے حادثات ہوچکے ہیں، ایک جانب بھارت امریکہ سے ایف 35 طیارے خریدنے کی بات کرتا ہے اور دوسری طرف پہلے سے موجود طیاروں کے حادثات اس کیلئے درد سر بنے ہوئے ہیں ۔ گزشتہ ماہ کی 7 تاریخ کو ایک ہی دن میں دو بھارتی طیارے گر کر تباہ ہوگئے جن میں ایک لڑاکا طیارہ تھا۔

پچھلی پوسٹ

لاہور: 11 سالہ بچے سے 4 لڑکوں کی اجتماعی جنسی زیادتی، 3 ملزم گرفتار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چوہدری انوار الحق ، گورنر پنجاب اور گورنر گلگت بلتستان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چوہدری انوار الحق ، گورنر پنجاب اور گورنر گلگت بلتستان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چوہدری انوار الحق ، گورنر پنجاب اور گورنر گلگت بلتستان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper