• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے ساتھ بھارتی میڈیا کے روابط بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in انڈیا
0
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے ساتھ بھارتی میڈیا کے روابط بے نقاب
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)جعلی خبروں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے نے دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کے ساتھ بھارتی میڈیا کے روابط کا پردہ فاش کیا ہے جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارتی میڈیا کے ادارے کس طرح پاکستان مخالف بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے جعلی ویڈیوز کوبریکنگ نیوز کے طور پر چلا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس انکشاف سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ بھارتی میڈیا صحافتی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان مخالف عناصر کے لیے پروپیگنڈے کے آلے کے طور پر کام کررہاہے۔ ادارے نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ متعدد بھارتی نیوز چینلز نے جعلی ویڈیوز نشر کیں جوپاکستان کے سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے ا ن کے ساتھ منسوب کی گئیں۔ یہ ویڈیوز جو بی ایل اے سے منسلک ذرائع سے شروع ہو ئی تھیں، بعد میں ان کو من گھڑت مواد کے طور پر مسترد کر دیا گیا جو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے بنائی گئی تھیں۔دہشت گردی کے پروپیگنڈے کے اس کھلم کھلا پرچار سے سنگین قانونی اور اخلاقی خدشات جنم لیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم کی حمایت کرکے بھارتی میڈیا نہ صرف جعلی خبریں پھیلا رہا ہے بلکہ انسداد دہشت گردی کے بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ایک میڈیا تجزیہ کار نے بتایاکہ جب بریکنگ نیوزدراصل قانون توڑنا ہے، تو بھارتی میڈیا ممنوعہ دہشت گردی کا پروپیگنڈہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاہے۔مبصرین نے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے بیانیے کو فروغ دینے پر بھارتی میڈیا کو جوابدہ ٹھہرائیں۔ انہوں نے خبردارکیا کہ اس طرح کے اقدامات سے علاقائی استحکام کے لیے سنگین خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

امن اور غیر قانونی تسلط ایک ساتھ نہیں جاری رہ سکتے ، حریت کانفرنس

اگلی پوسٹ

پیکا ایکٹ کی آڑ میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کیخلاف پوسٹ کرنے پر راولپنڈی میں پہلا مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیکا ایکٹ کی آڑ میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کیخلاف پوسٹ کرنے پر راولپنڈی میں پہلا مقدمہ درج

پیکا ایکٹ کی آڑ میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کیخلاف پوسٹ کرنے پر راولپنڈی میں پہلا مقدمہ درج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper