• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سنبھل، اتر پردیش کے ضلع سنبھل میںشاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران مشتعل مسلمان مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ تین افراد جان بحق گئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2024
in انڈیا
0
سنبھل، اتر پردیش کے ضلع سنبھل میںشاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران مشتعل مسلمان مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ  تین افراد جان بحق گئے۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنبھل،و پی:(ڈیسک )بھارتی ریامانیٹرنگ ست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں آج شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران مشتعل مسلمان مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جان بحق ہو گئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے مغل دور کی مسجد پر دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مسجد ایک مندر کی جگہ تعمیر کی گئی ہے۔ ہندوﺅں کی درخواست پرمقامی عدالت نے کچھ روز قبل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دیاتھا۔ آج صبج ساڑھے سات بجے کے قریب جب مسجد کا سروے شروع کیا گیا تو بڑی تعداد میں مسلمان مسجد کے باہر پہنچ گئے اور سروے کے خلاف احتجاج شروع کیا۔ پولیس نے مشعل مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چار ج کے علاوہ فائرنگ کی جس کے نتیجے

میں بلال انصار، ندیم احمد اور ندیم غازی نامی تین افراد کی جانیں چلی گئیں۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا کہ ہندو غنڈوں نے مسلمانوں کو مشتعل کرنے کیلئے جئے شری رام اور دیگر ہندو توا نعرے لگائے۔مرادآباد ڈویڑنل کمشنر اننیا کمار نے تین افراد کے موت کی تصدیق کی۔ اس موقع پر مشتعل مظاہرین نے متعدد گاڑیاں بھی نذر آتش کیں۔علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے اورمراد آباد ڈویڑن کے تمام اضلاع کی پولیس کو سنبھل میں تعینات کیا گیا ہے۔دریں اثنا مسلم رہنما مولانا شہاب الدین رضوی بریلوی نے سنبھل کے لوگوں سے امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ توڑ پھوڑ اور پتھراو¿ میں ملوث نہ ہوں۔ مولانا نے کہا کہ پیغمبر اسلامﷺ نے امن کا پیغام دیا ہے ، مسلمان اس پیغام پر عمل کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ سنبھل کی جامع مسجد تاریخی اہمیت رکھتی ہے اور اس کے لیے قانونی جنگ بھرپور طریقے سے لڑی جائے گی۔سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں قائم یو پی کی بی جے پی حکومت نے جان بوجھ کر تشدد کو ہوا دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے موقع پر انتشار کسی صورت قابل قبول نہیں، انتشار پھیلانے والوں کو گرفتارکر لیا جائے گا،وزیر داخلہ محسن نقوی

اگلی پوسٹ

بھارت :ہند و انتہاپسندوں کا ایک اورمسجد پر دعویٰ ، عدالت نے جلد بازی میں سروے کرایا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :ہند و انتہاپسندوں کا ایک اورمسجد پر دعویٰ ، عدالت نے جلد بازی میں سروے کرایا

بھارت :ہند و انتہاپسندوں کا ایک اورمسجد پر دعویٰ ، عدالت نے جلد بازی میں سروے کرایا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper