• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مظفر پور:عصمت دری اور قتل کانشانہ بننے والی دلت لڑکی کے اہلخانہ تاحال انصاف کے منتظر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in انڈیا
0
مظفر پور:عصمت دری اور قتل کانشانہ بننے والی دلت لڑکی کے اہلخانہ تاحال انصاف کے منتظر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پورمیں اغوا ، عصمت دری اورقتل کا نشانہ بننے والی دلت لڑکی کے اہلخانہ تاحال انصاف کے منتظر ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رواں سال اگست میں مظفر پور کے علاقے پارو میں 14سالہ دلت لڑکی کو اغواکرنے کے بعد عصمت دری کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیاتھا اوراسکی لا ش کھیتوں میں پھینک دی گئی تھی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ نے افسوس ظاہرکیاہے کہ دوماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی ابھی تک انہیں انصاف نہیں مل سکا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ انکی بیٹی کے قتل میں اونچی ذات کے ہندو شامل ہے ۔انہوںنے کہاکہ پولیس ابھی تک صرف تفتیش کرر ہی ہے ۔ بھارت میں اقلیتوں خصوصا دلت خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ھارت میں رائج ذات پات کے نظام کی وجہ سے اقلیتوں خصوصا دلتوں سے امتیازی سلوک ، انکے خلاف تشدد اور نفرت انگیز واقعات کاسلسلہ جاری ہے اوردلتوں کے خلاف تشدد کے واقعات تقریبا ہر دس منٹ میں رپورٹ ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن کے ایگزیکٹو بورڈ میں شمولیت، پاکستان کی تاریخی نمائندگی

اگلی پوسٹ

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین عالمی رینکنگ ، پاکستان کے سعود شکیل ٹاپ ٹین میں پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین عالمی رینکنگ ، پاکستان کے سعود شکیل ٹاپ ٹین میں پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper