• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پونچھ میں بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 6, 2024
in انڈیا
0
پونچھ میں بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 سری نگر(مانٹرنگ ڈیسک )غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرِقبضہ جموں کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے بہروٹ بالاکوٹ میں تعینات قابض بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والے فوجی اہلکار کی شناخت بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے علاقے کافرہ الموڑہ کے رہائشی منیش بشت کے طور پر ہوئی ہے۔ قابض حکام نے بتایا کہ منیش نے اپنے سروس ہتھیار سے خود کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ڈنکی لگا کر یورپ جانا خود کشی کے مترادف ہے۔داﺅدسلیمان جاوید پرنس

اگلی پوسٹ

کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کو شرپسندوں نے شہید کیا، شہید کے ایک بیٹے کو پولیس میں ملازمت اور شہداء پیکیج کے تحت پلاٹ بھی دیا جائے گا، محسن نقوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کو شرپسندوں نے شہید کیا، شہید کے ایک بیٹے کو پولیس میں ملازمت اور شہداء پیکیج کے تحت پلاٹ بھی دیا جائے گا، محسن نقوی

کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کو شرپسندوں نے شہید کیا، شہید کے ایک بیٹے کو پولیس میں ملازمت اور شہداء پیکیج کے تحت پلاٹ بھی دیا جائے گا، محسن نقوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper