• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بہار:سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آنے والا بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر سیلابی پانی میں پھنس گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2024
in انڈیا
0
بہار:سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آنے والا بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر سیلابی پانی میں پھنس گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانٹرنگ ڈیسک ):بھارتی افواج کی نااہلی اور غیر پیشہ وارانہ صلاحیت کی وجہ سے حادثات ایک عام بات ہیں ۔ایک تازہ واقعے میں ریاست بہار میں سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پائلٹ کی نااہلی کی وجہ سے سیلابی پانی میں پھنس گیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بہار کے سیلاب سے متاثرہ علاقے مظفر پور میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر طلب کیا گیا تھا۔تاہم دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث پائلٹ نے سیلابی پانی میں ہیلی کاپٹر کو لینڈ کیا جس سے وہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔ ضلع مظفرپور میں سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کے باعث سیلاب سے بھرے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیلاب زدگان کو بچانے کیلئے آنے والے ہیلی کاپٹر میں بھارتی فضائیہ کے 4 اہلکار سوار تھے تاہم انہیں مقامی لوگوں نے سیلابی پانی سے بچایا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر نصف سے زیادہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے اورمقامی لوگ ہیلی کاپٹر کو سیلابی پانی سے نکالنے کیلئے بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کی مدد کر رہے ہیں ۔سیلابی پانی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کے سامنے کے شیشے اور پروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ انجن سیلابی پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر اسٹارٹ نہیں ہو رہا ہے.

پچھلی پوسٹ

چائنہ-آسیان ایکسپو پاکستانی نمائش کنندگان کے لیے چینی مارکیٹ کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بن گئی

اگلی پوسٹ

کولکتہ :مظاہرے کے دوران کشمیرکی آزادی کے حق میں نعرے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

کولکتہ :مظاہرے کے دوران کشمیرکی آزادی کے حق میں نعرے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper