• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2023
in انڈیا
0
آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیودہلی(نیٹ نیوز )
بھارت میں آئی فون خریدنے کے لیے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لیے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔
مقامی پولیس کے مطابق انتہائی غریب خاندان کے پاس مہنگا ترین فون دیکھ کر پڑوسیوں کو واقعے سے متعلق شک ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پڑوسیوں نے میاں بیوی سے ان کے بچے کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے کہا کہ بیٹا ایک رشتے دار کے پاس ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے جبکہ ایک دوسری خاتون سے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
بھارتی پولیس کے مطابق اس کیس سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شامل

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانگی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper