• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

راہل گاندھی کی کلکتہ میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اورقتل کی مذمت

اس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت میں خواتین بالکل بھی محفوظ نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 15, 2024
in انڈیا
0
راہل گاندھی کی کلکتہ میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اورقتل کی مذمت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کلکتہ میں ایک جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس گھنائونے واقعے میں ملوث مجرموں کو سخت سزادینے کا مطالبہ کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک بیان میں کہاکہ کلکتہ میں ایک جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے لرزہ خیز واقعے سے پورا ملک صدمے میں ہے۔انہوں نے کہاکہ اس واقعے سے ظاہرہوتاہے کہ بھارت میں ڈاکٹر خصوصا خواتین بالکل بھی محفوظ نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ متاثرہ ڈاکٹر کو انصاف فراہم کرنے کے بجائے اس گھنائونے واقعے میں ملوث مجرم کو بچانے کی کوشش نے ہسپتال اور مقامی انتظامیہ پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔راہل گاندھی نے کہاکہ اس واقعے نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ جب بھارت میں میڈیکل کالج میں بھی ڈاکٹر محفوظ نہیں ہیں تو کس پر اعتماد کر کے والدین اپنی بیٹیوں کو پڑھنے کے لیے باہر بھیجیں گے۔انہوں نے سوال کیاکہ نئی دلی میں ایک طالبہ نربھیا کی عصمت دری کے بعد بنائے گئے سخت قوانین بھی بھارت میں خواتین کی عصمت دری کے واقعات کو روکنے میں کیوں ناکام ہورہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ہمیں ماضی کو بھول کر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی، مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ملک کی معاشی ترقی کےلئے اپنا خون پسینہ بہا دوں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم آزادی کی خصوصی تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں سے معرض وجود میں آیا، کوئی سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو سنواریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper