• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی جمہوری نظام کو تباہ اور جمہوریت کو کمزور کررہی ہے ، اکھلیش یادو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in انڈیا
0
بی جے پی جمہوری نظام کو تباہ اور جمہوریت کو کمزور کررہی ہے ، اکھلیش یادو
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :بھارت میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی پرملک میں جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش کرنے پر کڑی تنقید کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکھلیش یادو نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی ملک میں جمہوری نظام کو تباہ کرنا اپنا حق سمجھتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتی ہے ۔ بی جے پی کی ان سازشوں کے خلاف ہوشیار اور محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ حالیہ لوک سبھا انتخاب میں سماج وادی پارٹی نے بی جے پی کو شکست دی ہے اور اب آئندہ ضمنی انتخاب اور2027کے اسمبلی انتخاب میں بھی ایک بار پھر بی جے پی کو شکست دیگی۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر : اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے محنت مزدوری کرنے پر مجبور

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر : اودھمپور میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

مقبوضہ کشمیر : اودھمپور میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper