• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کی ہندوتوا پالیسیوں سے بھارت میں سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in انڈیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) :بھارت میں مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاری کی غیر یقینی صورتحال اورسرمایہ کاروں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہورہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت کابیانیہ جھوٹا ہے اور ملک میں مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاری کو لاحق سنگین خطرات کو چھپایاجارہاہے ۔ بھارت کی معاشی ترقی کے پیچھے بہت سے مالیاتی فراڈ چھپے ہوئے ہیں ۔بھارت میں بڑے پیمانے پر مالیاتی فراڈ ، سائبر کرائم اور بدعنوانی کے واقعات کی وجہ سے سرمایہ کاراپنا سرمایہ لگا نے سے کترارہے ہیں اور بھارت کے کارپوریٹ سیکٹر میں مالیاتی اسکینڈلز اور بے ضابطگیاںایک عام سی بات ہے ۔ہندوتوا انتہا پسندی نے بھارت کو سرمایہ کاروں کے لیے ایک خطرناک ملک بنادیا ہے اور سرمایہ کاروں کی طرف سے اپنا سرمایہ لگانے میں ہچکچاہٹ کی وجہ سے بھارتی معیشت کے غیر مستحکم ہونے کی عکاسی ہوتی ہے ۔ ہندوتوا انتہا پسندی بھارت میں سرمایہ کاری کیلئے ایک اور خطرہ ہے کیونکہ بڑھتے ہوئے فراڈ اور دھوکہ دہی کے واقعات اور قانون پر عمل درآمدکے کمزور نظام کی وجہ سے بھارت سرمایہ کاروں کیلئے اب پرکشش ملک نہیں رہا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ۔ مزار قائد پر حاضری اور بابائے قوم کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

ہیپاٹائٹس کینسرِجگر ۔ قابل علاج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہیپاٹائٹس کینسرِجگر ۔ قابل علاج

ہیپاٹائٹس کینسرِجگر ۔ قابل علاج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper