• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

اترپردیش :لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے تبدیلی مذہب کا ترمیمی ایکٹ منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2024
in انڈیا
0
اترپردیش :لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے تبدیلی مذہب کا ترمیمی ایکٹ منظور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندوتوا بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت نے لو جہاد کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے تبدیلی مذہب کے ایکٹ میں ترامیم منظور کی ہے جس کے تحت سزا اور جرمانے میں اضافہ کیاگیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اترپردیش اسمبلی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے اسمبلی میں تبدیلی مذہب کا ترمیمی بل پیش کیاگیا۔ ترمیمی ایکٹ خاص طورپر لوجہاد کے نام پر مسلمانوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے منظور کیاگیا ہے ۔ ایکٹ کے تحت خواتین کو دھوکہ دیکر مذہب تبدیل کرنے ،خواتین سے غیر قانونی طوپر شادی کرنے ، ہراساں کرنے میں ملوث افراد کو بیس سال یا عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جائیگی ۔ اس سے قبل یہ سزائیں دس سال قید اورپچاس ہزار جرمانے تک محدود تھیں۔ یوگی حکومت کے پارلیمانی امور کے وزیر سریش کھنہ نے گزشتہ روز اترپردیش اسمبلی میں یہ بل پیش کیاتھا۔جسے آج منگل کو منظور کر لیاگیا۔

پچھلی پوسٹ

کمشنر کراچی مون سون ٹری پلانٹیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

حکومت کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن کا عمل فوری شروع کیا جائے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن کا عمل فوری شروع کیا جائے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان

حکومت کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن کا عمل فوری شروع کیا جائے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper