• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت: راجہ سنگھ نے اب”تھوک جہادکا شوشہ چھوڑا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2024
in انڈیا
0
بھارت: راجہ سنگھ نے اب”تھوک جہادکا شوشہ چھوڑا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں ہندو انتہاپسند لیڈر اورریاست تلنگانہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ایک بارپھر اپنی مسلم دشمنی اورنفرت انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بار ”تھوک جہاد”کا شوشہ چھوڑا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راجہ سنگھ کو ایک ویڈیو میں حیدرآباد میں تقریر کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ تلنگانہ حکومت اتر پردیش اور اتراکھنڈکی طرح قانون بنائے جس کے تحت دکانداروں کو اپنا نام ظاہر کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔اترپردیش میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام دکانداروں کو اپنے مالکان کا نام لکھ کررکھنے کا حکم دیا ۔ راجہ سنگھ نے الزام لگایاکہ مسلمان پانی، خوراک، دیگر تمام اشیا پر تھوکتے ہیں اورہندوئوں کو بیچتے ہیں اوراس طرح تھوک جہاد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے ہندوئوں کے نام سے اپنی دکانیں چلا رہے ہیں،لیکن اب انہیں واضح طور پر بتانا ہوگا کہ ان کے مالک کون ہیں تاکہ ہمارے ہندو بھائی ان کی چالوں سے واقف ہوں۔راجہ سنگھ نے جس حکم کا حوالہ دیا ہے اسے بھارتی سپریم کورٹ نے معطل کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بی جے پی کی حکمرانی والی دو ریاستوں اتر پردیش اور اتراکھنڈ کی ہدایات کو معطل کردیا ہے جس میں ایک سالانہ یاترا کے راستے میں آنے والے کھانے پینے کی دکانوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے مالکان اورعملے کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کریں۔

پچھلی پوسٹ

حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئے

اگلی پوسٹ

سرینگر کی جھیل ڈل سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرینگر کی جھیل ڈل سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

سرینگر کی جھیل ڈل سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper