• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ورلڈکپ فائنل: فلسطینی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری، کوہلی کو گلے لگا لیا

بھارت کی بیٹنگ کے دوران ایک موقع پر کچھ دیر کے لیے میچ کو اس وقت روکنا پڑا جب ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ایک نوجوان گراؤنڈ میں داخل ہو گیا اور بھارتی بیٹر ویرات کوہلی تک پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 19, 2023
in انڈیا
0
ورلڈکپ فائنل: فلسطینی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری، کوہلی کو گلے لگا لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد(اسپورٹس ڈیسک)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔بھارت کی بیٹنگ کے دوران ایک موقع پر کچھ دیر کے لیے میچ کو اس وقت روکنا پڑا جب ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ایک نوجوان گراؤنڈ میں داخل ہو گیا اور بھارتی بیٹر ویرات کوہلی تک پہنچ گیا۔گراؤنڈ انتظامیہ فوری طور پر متحرک ہوئی اور متعلقہ شخص کو پکڑ کر گراؤنڈ سے باہر لے گئی۔خیال رہے کہ غزہ اور دیگر مقبوضہ فلسیطینی علاقوں میں گزشتہ 42 روز سے جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/11/WhatsApp-Video-2023-11-20-at-2.14.34-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

لاہور:مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

ورلڈکپ 2023: بھارتی خواب چکنا چور:آسٹریلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا ورلڈ چیمپیئن بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈکپ 2023: بھارتی خواب چکنا چور:آسٹریلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا ورلڈ چیمپیئن بن گیا

ورلڈکپ 2023: بھارتی خواب چکنا چور:آسٹریلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا ورلڈ چیمپیئن بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper