• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی ریاست گجرات ، ملازمت کے حصول کیلئے انٹرویو کے دوران بھگڈر جیسی صورتحال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2024
in انڈیا
0
بھارتی ریاست گجرات ، ملازمت کے حصول کیلئے انٹرویو کے دوران بھگڈر جیسی صورتحال
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات میں ایک نجی کمپنی میں ملازمت کے حصول کیلئے انٹرویوز دینے کیلئے موجود بڑی تعدادمیں لوگوں کے درمیان بھگڈر جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ریاست کے علاقے انکلیشور میں پیش آنے والے اس چونکا دینے والے واقعے سے بھارت میں عام لوگوں کی ابتر معاشی حالت کی عکاسی ہوتی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کیمیکل انڈسٹری کی ایک کمپنی میں صرف پانچ عارضی آسامیوں پر انٹرویودینے کیلئے ایک ہزار کی تعداد میں لوگوںکو بلایاگیا تھا ۔کمپنی کے باہرافراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ، جس میں سینکڑوں نوجوانوں کو کو ایک ہوٹل میں جمع دکھایا گیا ، جو صرف پانچ آسامیوں پر اپنی قسمت آزمانے کی غرض سے انٹرویو کیلئے موجود تھے ۔کمپنی کی طر ف سے شفٹ انچارج، پلانٹ آپریٹر، سپروائزر، مکینیکل فلٹر اور ایگزیکٹیو کی پانچ آسامیوں کو مشتہر کیاگیا تھا۔ ہجوم کے آگے بڑھنے کی وجہ سے ہوٹل کی ریلنگ پردبائو پڑنے سے وہ ٹوٹ گئی اور ایک نوجوان گر کر زخمی ہو گیا ۔

 

 

پچھلی پوسٹ

میر واعظ عمر فاروق کی بھارتی پولیس کیطرف سے نذیر احمد رونگا کی گرفتاری کی مذمت

اگلی پوسٹ

زرمبادلہ کے ذخائر 16ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زرمبادلہ کے ذخائر 16ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper