• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کی سنگین صورتحال پر راہل گاندھی کا اظہار مایوسی

منی پور کادورہ نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندرمودی پر کڑی تنقید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in انڈیا
0
شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کی سنگین صورتحال پر راہل گاندھی کا اظہار مایوسی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کی حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے منی پور کے دورے کے دوران امپھال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرشورش زدہ ریاست کا دورہ نہ کرنے پر کڑی تنقید کی ۔ انہوں نے کہاکہ نریندر مودی کو ریاست کی سنگین صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے خود منی پور جانا چاہیے تھا۔انہوںنے کہاکہ وہ تیسرے مرتبہ منی پور آئے ہیں لیکن یہاں کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی ۔ انہوںنے کہاکہ انہیں شورش زدہ ریاست کے حالات میں بہتری کی توقع تھی تاہم انہیں یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ حالات اب بھی ابتر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شورش زدہ ریاست میں امن وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ پرتشدد واقعات سے سب کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ راہل گاندھی نے چورا چند پور، مویرانگ اور جیری بام میں ریلیف کیمپوں کابھی دورہ کیااور متاثرین سے گفتگو کی۔انہوں نے کہاکہ ریاست مکمل طور پر دو حصوں میں بٹ چکی ہے اور بڑی تعداد میں املاک کو تباہ اور لوگوں کو قتل کیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ جو حالات منی پور کے ویسے ملک کے کسی دوسرے علاقے کے نہیں ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 3 مئی سے عیسائی کوکی اورہندو میتی قبائل کے درمیان شروع ہونے والے پر تشدد واقعات میں اب تک 200 سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ 60ہزارسے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ماحولیاتی تبدیلی کے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی روابط اور مشترکہ حکمت عملی سے چیلنجز سے نمٹنا ہوگا،سینیٹر شیری رحمان

اگلی پوسٹ

حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے،اپوزیشن جماعتوں کوجامع مذاکرات کے لئےآگے آنا چاہیے ،خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے،اپوزیشن جماعتوں کوجامع مذاکرات کے لئےآگے آنا چاہیے ،خواجہ آصف

حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے،اپوزیشن جماعتوں کوجامع مذاکرات کے لئےآگے آنا چاہیے ،خواجہ آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper