• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ممبئی : موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in انڈیا
0
ممبئی : موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہم
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی:(مانیٹرنگ ڈیسک ) : موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہمبھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت ممبئی میں شدیدبارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہاراشٹر میں چھ گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر 300ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی۔رات ایک بجے شروع ہونے والی بارش صبح سات بجے تک جاری رہی ۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ سڑکوں پر پانی کھڑاہونے سے ٹریفک کا نظام بری طرح درہم برہم ہو گیا اور ٹرینوں کی سروس بھی متاثر ہوگئی۔ انتظامیہ نے مزید بارش کے پیش نظر ممبئی کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔شدید بارش کی وجہ سے ممبئی ائیرپورٹ سے 30پروازیں منسوخ اور 250سے زائد تاخیر کا شکار ہیں۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے ممبئی میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اورشہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر اترپردیش کے شہرجونپور میں آسما نی بجلی گرنے سے دوافرادہلاک ہو گئے ہیں۔ جون پور کی تحصیل شاہ گنج میں موسلا دھار بارشوں کے دوران مختلف آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان ہلاک ہو گئے ۔ گزشتہ روز ریاست بہار کے مختلف مقامات پر بھی آسمانی بجلی گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے ،وہ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں،صدرآزادکشمیر کا برہان وانی کی برسی کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

پاکستان کی ترقی کےلئے بلوچستان کی ترقی بہت اہم ہے، بلوچستان سے احساس محرومی کو دورکرنا اور ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی ترقی کےلئے بلوچستان کی ترقی بہت اہم ہے، بلوچستان سے احساس محرومی کو دورکرنا اور ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف

پاکستان کی ترقی کےلئے بلوچستان کی ترقی بہت اہم ہے، بلوچستان سے احساس محرومی کو دورکرنا اور ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper