• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کویت :45بھارتی شہریوں کی میتیں لیکر طیارہ کیرالہ پہنچ گیا

کویت کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے50افرادہلاک ہوگئے تھے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2024
in انڈیا
0
کویت :45بھارتی شہریوں کی میتیں لیکر طیارہ کیرالہ پہنچ گیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوچی(نیوز ڈیسک ):کویت کے جنوبی شہر المنقف کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونیوالے 45بھارتی شہریوں کی میتیں لیکر ایک طیارہ بھارت پہنچ گیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بدھ کے روز عمارت میں آگ لگنے سے 50افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں 45 بھارتی شہری شامل تھے ۔ بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ ہلاک ہونیوالے اپنے 45شہریوں کی لاشیں لیکر کیرالہ کے کوچی ہائی اڈے پر پہنچاہے ۔ ہوائی اڈے پردرجنوں سوگواران موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

پرمٹ رکھنے والوں کے لیے روضہ رسول صلی الله عليه وسلم کی زیارت اور حاضری کی تاریخوں کا اعلان

اگلی پوسٹ

نیدرلینڈز میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام استقبالیہ کا اہتمام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیدرلینڈز میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام استقبالیہ کا اہتمام

نیدرلینڈز میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام استقبالیہ کا اہتمام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper