• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی حکومت منی پور کی صورتحال سے نمٹنے میں یکسر ناکام، تشدد ، جلاﺅ گھیراﺅ کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2024
in انڈیا
0
مودی حکومت منی پور کی صورتحال سے نمٹنے میں یکسر ناکام، تشدد ، جلاﺅ گھیراﺅ کا سلسلہ جاری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امپھال:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست منی پور میں حالات سنگین ہوتے جا رہے ہیں، تشدد اور جلاﺅ گھیراﺅ کی کارروائیوں نے یاست کو شدید متاثر کیا ہے۔ گزشتہ برس تین مئی سے جاری کوکی(عیسائی) اور میتی( ہندو) قبائل کے درمیان جاری کشیدگی کے نتیجے میں اب تک دو سو سے زائد افراد ہلاک اور ساٹھ ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کی طرف سے صورتحال سے نمٹنے کے اقدامات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت نہ صرف بنیادی مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ اس نے تنازعے کو طول بھی دیا ہے۔ حکومت نے قبائلی برادریوں کے تحفظات کو نظر انداز کیا ہے جس کیو جہ بدامنی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔منی پور کے وزیر اعلیٰ کے قافلے پر بھی حملہ کیا گیاجس سے ریاست میں پائی جانے ابتر حالات کا پتہ چلتا ہے۔ مقامی آبادی شدید غم وغصے کا شکار ہے۔ لوگوں نے حال ہی میں دونوں مقامی سیٹوں پر بی جے پی کو مسترد کر کے مودی حکومت کے خلاف اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا جو کہ حکمراں جماعت کے لیے ایک سنگین سیاسی دھچکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کشمیریوں کو بڑے پیمانے پرانتقامی کارروائیوں کانشانہ بنا رہی ہے ، ایڈووکیٹ پرویز

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا18ہزار 887ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش ، 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا18ہزار 887ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش ، 

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کا18ہزار 887ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش ، 

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper