• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت :این ڈی اے حکومت میں مسلم دشمن مہم کو برداشت نہیں کریں گے: جے ڈی یو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in انڈیا
0
بھارت :این ڈی اے حکومت میں مسلم دشمن مہم کو برداشت نہیں کریں گے: جے ڈی یو
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ):بھارت میں قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے ) کی حکومت میں شامل جنتا دل یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی این ڈی اے حکومت کا حصہ ہونے کے ناطے ہر قسم کی مسلم دشمن یا اقلیت دشمن مہم کی سختی سے مخالفت کرے گی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جنتا دل یونائیٹڈ کے ترجمان کے سی تیاگی نے یہ بیان حالیہ پارلیمانی انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کی بیان بازی خاص طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مسلمانوں کو نشانہ بنائے جانے کے باعث بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظردیا ہے۔ کے سی تیاگی نے مسلمانوں میں جے ڈی یو کی ساکھ کا حوالہ دیتے ہوئے نئی انتظامیہ میں اقلیتی برادریوں کے خلاف کسی قسم کی تفرقہ انگیز کارروائیوں کو روکنے کا عزم ظاہر کیا۔مسلم اکثریتی علاقوں میں جے ڈی یو کی نمایاں حمایت کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے تیاگی نے کشن گنج حلقے کی طرف اشارہ کیا جہاں جے ڈی یو امیدوار نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے کہاکہ یہ مسلم ووٹروں میں نتیش کمار کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے نے 2024کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔بی جے پی واضح اکثریت سے محروم ہونے کے باوجود نتیش کمار کی جے ڈی یو اور این چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی جیسے اتحادیوں کی حمایت سے حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ہمارا پہلا ٹارگٹ اچھا کمرشل ڈرامہ ہونا چاہئے شہزاد عالم

اگلی پوسٹ

پاکستان ادارہ شماریات نے ساتویں زراعت شماری 2024ء کے لئے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ادارہ شماریات نے ساتویں زراعت شماری 2024ء کے لئے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

پاکستان ادارہ شماریات نے ساتویں زراعت شماری 2024ء کے لئے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper