• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

اقوام متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال کا انکشاف

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا کو خطرناک جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in انڈیا
0
اقوام متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال کا انکشاف
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد:(نمائندہ خصوصی )غزہ میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال کا انکشاف ہواہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو دوسوچوالیس دن مکمل ہو گئے ہیں۔ غزہ میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال کا انکشاف ہواہے۔ حملے میں اسرائیل نے بھارتی ساختہ میزائل سے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔ کیمپ پرلگنے والے میزائل پر”میڈ ان انڈیا” لیبل سے واضح ہے کہ بھارت غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سب سے بڑا حامی ۔ غزہ میںمعصوم فلسطینیوں پر حملے کیلئے ہتھیاروں اور میزائلوں کی فراہمی سے مودی کی مسلمان دشمنی واضح ہوتی ہے۔بھارتی دفاعی کمپنی میونیشنز انڈیا لمیٹڈ نےاسرائیل کو گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد فراہم کیاتھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میونیشنز انڈیا لمیٹڈ اسرائیل کو ہتھیاروں کی دوبارہ برآمد پربھی غور کر رہا ہے۔ اس سے قبل اڈانی گروپ کے ڈرونز بھارت سے اسرائیل بھیجے گئے تھے۔بھارتی ڈرونز غزہ میں نہتے مسلمانوں پر استعمال کیے گئے۔انتہا پسندمودی مسلمانوں پر حملے کرا کراپنے یہودی آقاو¿ں کی مکمل تائید کر رہا ہے۔بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے۔ غزہ سے شروع ہونے والی جنگ کے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لینے کا خطرہ بڑھ گیا۔۔ غزہ سے شروع ہونے والی جنگ گریٹر اسرائیل کے ایجنڈے کے لیے ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی گستاخانہ واقعے کی مذمت، مجرم طالب علم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کسان بینک،گرین ٹریکٹر سکیم، ہارویسٹر، زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کسان بینک،گرین ٹریکٹر سکیم، ہارویسٹر، زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کسان بینک،گرین ٹریکٹر سکیم، ہارویسٹر، زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper