• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مودی حکومت کے امتیازی سلوک کے واقعات میں اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in انڈیا
0
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مودی حکومت کے امتیازی سلوک کے واقعات میں اضافہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (نیوز ڈیسک ): بھارت میں اقلیتی برادریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک کے واقعات نے بی جے پی کے سیکولر ازم کے جھوٹے دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی سرکار اگرچہ اپنی جھوٹی شان و شوکت دکھا کر الیکشن جیتنے کی دعویدار ہے تاہم مودی کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے بھارت میں اقلیتیں خصوصا مسلمان اپنے مستقبل کو لے کر شدید خوف کا شکارہیں ۔مودی سرکار اپنی نام نہاد غیر جانبدارانہ پالیسی کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ووٹر لسٹوں سے مسلم ووٹرز کے نام غائب ہونے سے واضح ہو گیا ہے کہ مودی سرکار بھارت میں مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مسلمان اکثریت کو ختم کرنے کیلئے حلقہ بندیوں کے عمل میں مسلم ووٹرز کو لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن ضیا الرحمان برق نے کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ نے بی جے پی کے کہنے پر مسلمانوں کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنے سے ڈرانے اور روکنے کے لیے پولیس کے ساتھ ملی بھگت کی ہے ۔ سچ تو یہ ہے کہ اقلیتوں پر مظالم اور مخالفین کی آواز گھونٹنے جیسے انتخابی ہتھکنڈوں نے بھارت کا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھا دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، مشترکہ منصوبے بنائیں، وزیر اعظم شہبا ز شریف

اگلی پوسٹ

لوک سبھا الیکشن : ابتدائی نتائج کے مطابق این ڈی اے اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لوک سبھا الیکشن : ابتدائی نتائج کے مطابق این ڈی اے اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ

لوک سبھا الیکشن : ابتدائی نتائج کے مطابق این ڈی اے اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper