• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کانگریس کا لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر نریندر مودی سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in انڈیا
0
کانگریس کا لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر نریندر مودی سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ):بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے ابتدائی نتائج کے اعدادو شمار پر وزیر اعظم نریندر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے میڈیا انچارج اور راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مودی جی کو اپنے دعوئوں کے برعکس حکمراں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)کی کارکردگی کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ مودی جی انتخابات میں بے مثال کارکردگی کے مسلسل دعویدادر تھے تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران اتحاد بامشکل الیکشن میں سادہ اکثریت ہی حاصل کر پائے گا۔جے رام رمیش نے کہاکہ مودی جی کو ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دیدینا چاہیے ۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی لوک سبھا انتخابات،بی جے پی کی ایگزٹ پول میں ہیرا پھیری بے نقاب

اگلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسپیشل ایونٹس کمیٹی کے زیر اہتمام فہمینہ ارشد کے کالموں کا مجموعہ ”سیان فہمیا ں“ کی تقریب رونمائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسپیشل ایونٹس کمیٹی کے زیر اہتمام فہمینہ ارشد کے کالموں کا مجموعہ ”سیان فہمیا ں“ کی تقریب رونمائی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسپیشل ایونٹس کمیٹی کے زیر اہتمام فہمینہ ارشد کے کالموں کا مجموعہ ”سیان فہمیا ں“ کی تقریب رونمائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper